میرج بیورو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شادی کا دفتر یا ادارہ، وہ ادارہ جو معاوضہ لیکر رشتے کرائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شادی کا دفتر یا ادارہ، وہ ادارہ جو معاوضہ لیکر رشتے کرائے۔